تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ مِٹْنا" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ مِٹْنا کے معانیدیکھیے

آگ مِٹْنا

aag miTnaaआग मिटना

محاورہ

مادہ: آگ

  • Roman
  • Urdu

آگ مِٹْنا کے اردو معانی

  • جلن یا تپک جاتی رہنا، سوزش بجھنا، جیسے: اس مرہم سے زخموں کو سکون ملا آگ مٹ گئی
  • حسد باقی نہ رہنا، جلاپا ختم ہو جانا
  • امنگ جاتی رہنا، ولولہ یا شوق جاتا رہنا
  • خواہش نفسانی کی تسکین ہونا (عام لوگوں کی زبانوں پر جاری)

Urdu meaning of aag miTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jalan ya tapak jaatii rahnaa, sozish bujhnaa, jaiseh is marham se zaKhmo.n ko sukuun mila aag miT ga.ii
  • hasad baaqii na rahnaa, jalaapaa Khatm ho jaana
  • umang jaatii rahnaa, valavla ya shauq jaataa rahnaa
  • Khaahish nafsaanii kii taskiin honaa (aam logo.n kii zabaano.n par jaarii

आग मिटना के हिंदी अर्थ

  • जलन या ताप जाती रहना, जलन बुझना, जैसे: इस मरहम से घावों को संतु मिला आग मिट गई
  • इर्ष्या बाक़ी न रहना, जलापा समाप्त हो जाना
  • उमँग जाती रहना, जोश या शौक़ जाता रहना
  • मन की ईच्छा की संतुष्टी होना (साधरण जनों की ज़बानों पर जारी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ مِٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ مِٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone