تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو کے معانیدیکھیے

آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو

aag me.n muuto yaa musalmaan banoआग में मूतो या मुसलमान बनो

ضرب المثل

آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو کے اردو معانی

  • دو مضر یا خلاف مذہب باتوں میں سے جبراً ایک بات پر راضی کرنا، ایسا کام لینا جس میں یوں بھی خرابی ہو اور ووں بھی خرابی
  • کئی صورتوں سے ایک نتیجہ پیدا کرنا
  • کسی کام کے لینے میں جلدی اور جبر کرنا

आग में मूतो या मुसलमान बनो के हिंदी अर्थ

  • दो हानिकारक या धर्म के विरुद्ध बातों में से हठपूर्वक एक बात पर प्रसन्न करना, ऐसा काम लेना जिसमें ऐसे भी ख़राबी हो और वैसे भी ख़राबी
  • कई उपायों से एक ही परिणाम उत्पन्न करना
  • किसी काम के लेने में शीघ्रता एवं हठ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone