تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ لگے پر بِلی کا مُوت ڈھونڈنا" کے متعقلہ نتائج

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَت حُکْمی

نَجاسَتِ حَقِیقی

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ لگے پر بِلی کا مُوت ڈھونڈنا کے معانیدیکھیے

آگ لگے پر بِلی کا مُوت ڈھونڈنا

aag lage par billii kaa muut Dhuu.nDnaaआग लगे पर बिल्ली का मूत ढूँडना

نیز : آگ لگے پَے بِلی کا مُوت ڈھونڈنا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگ لگے پر بِلی کا مُوت ڈھونڈنا کے اردو معانی

  • بے وقت تدارک کرنا، بے فائدہ کوشش کرنا، بے موقع محنت کرنا، خطرے کے وقت ناممکن الحصول چیز تلاش کرنا
  • کسی مصیبت کے سر پر آنے پر اس سے بچنے کی ایسی تدبیر نکالنا جس سے کوئی فائدہ ہی نہ ہو
  • مصیبت میں بے عقلی یا بے تدبیری سے کام لینا

Urdu meaning of aag lage par billii kaa muut Dhuu.nDnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bevqat tadaaruk karnaa, befaa.idaa koshish karnaa, be mauqaa mehnat karnaa, Khatre ke vaqt naamumkin ul-hasuul chiiz talaash karnaa
  • kisii musiibat ke sar par aane par is se bachne kii a.isii tadbiir nikaalnaa jis se ko.ii faaydaa na ho
  • musiibat me.n be aklii ya be tadbiirii se kaam lenaa

आग लगे पर बिल्ली का मूत ढूँडना के हिंदी अर्थ

  • असमय रोक थाम या उपाय करना, व्यर्थ में प्रयास करना, असमय परिश्रम करना, ख़तरे या संकट के समय न मिलने वाली वस्तु ढूँढना
  • किसी विपत्ति के सिर पर आने पर उससे बचने का ऐसा उपाय खोजना जिससे कोई लाभ ही न हो
  • कष्ट में मूर्खता या विकल्पहीनता से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَت حُکْمی

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَتِ حَقِیقی

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ لگے پر بِلی کا مُوت ڈھونڈنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ لگے پر بِلی کا مُوت ڈھونڈنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone