تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ کھانا اَنْگارے ہَگْنا" کے متعقلہ نتائج

تَذْکِرَہ

سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں

تَذْکِرَۂ عِشْق

محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو

تَذْکِرَہ ہونا

ذکر ہونا، چرچا ہونا

تَذْکِرَۂ سوزِ عِشْق

تذکِرہ چلنا

ذکر ہونا

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

تَذْکِرَہ نَوِیس

علما ادبا اور شعرا وغیرہ مشابیر کے حالات کا مؤلف سوانح نگار

تَذْکِرَہ چِھیڑْنا

کسی کا ذکر شروع کرنا، کوئی واقعہ بیان کرنا

تَذْکِرَہ رَہنا

ذکر ہوتا رہنا

تَذْکِرَہ چَلانا

ذکر چھیڑنا ، بیان کرنا

تَذْکِرَہ چِھڑنا

ذکر شروع ہونا

تَذْکِرَہ نَوِیسی

کسی شخص کے حالات واقعات یا سوانح وغیرہ لکھنے کا کام

تَذکِراتُ المَشاہِیر

مُعاصِر تَذْکِرَہ نِگار

ان کی انفرادیت کو ان کی ہم عصر شاعروں، معاصر تذکرہ نگاروں اور موجودہ دور کے لکھنے والوں سب ہی نے تسلیم کیا ہے

بَر سَبِیلِ تَذْکِرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کھانا اَنْگارے ہَگْنا کے معانیدیکھیے

آگ کھانا اَنْگارے ہَگْنا

aag khaanaa a.ngaare hagnaaआग खाना अंगारे हगना

محاورہ

آگ کھانا اَنْگارے ہَگْنا کے اردو معانی

  • جیسا کرنا ویسا بھرنا، برے کام کا انجام براہونا، برائی کا بدلہ برائی ملنا

English meaning of aag khaanaa a.ngaare hagnaa

  • like cause like effect, as you sow so shall you reap, what goes around comes around, sow the wind reap the whirlwind

आग खाना अंगारे हगना के हिंदी अर्थ

  • जैसा करना वैसा भरना, बुरे कर्म का परिणाम बुरा होता है, बुराई का बदला बुराई मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ کھانا اَنْگارے ہَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ کھانا اَنْگارے ہَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone