تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ کہنے سے منہ نہیں جلتا" کے متعقلہ نتائج

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

باعِثِ کُلَفَت

رنج، تکلیف، مشقت، پریشانی کی وجہ

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کہنے سے منہ نہیں جلتا کے معانیدیکھیے

آگ کہنے سے منہ نہیں جلتا

aag kahne se mu.nh nahii.n jaltaaआग कहने से मुँह नहीं जलता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگ کہنے سے منہ نہیں جلتا کے اردو معانی

  • فقط باتوں سے کام نہیں چلتا، جب تک عمل نہ ہو، خرچ کرنے کی جگہ وعدہ وعید سے کام نہیں چلتا

Urdu meaning of aag kahne se mu.nh nahii.n jaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • faqat baato.n se kaam nahii.n chaltaa, jab tak amal na ho, Kharch karne kii jagah vaaadaa va.iid se kaam nahii.n chaltaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

باعِثِ کُلَفَت

رنج، تکلیف، مشقت، پریشانی کی وجہ

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ کہنے سے منہ نہیں جلتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ کہنے سے منہ نہیں جلتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone