تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ کا جلا آگ سے ہی اچھا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

دَغَل باز

دغا باز، مل کر فریب دینے والا، مکّار، جعل ساز، فریبی، غدّار، مراداً: شیطان، ورغلالے والا

دَغَل بازی

چالاکی ، فریب دہی ، عیّاری.

دَنگَل بازی

کُشتی لڑنے کا عمل ؛ دن٘گل کرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کا جلا آگ سے ہی اچھا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

آگ کا جلا آگ سے ہی اچھا ہوتا ہے

aag kaa jalaa aag se hii achchhaa hotaa haiआग का जला आग से ही अच्छा होता है

ضرب المثل

Roman

آگ کا جلا آگ سے ہی اچھا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • آگ کے جلے کو سینکنا مفید ہوتا ہے
  • جس نے ایذا دی ہے وہی اس کو رفع کرسکتا ہے
  • بد آدمی بد سے دبتا ہے

Urdu meaning of aag kaa jalaa aag se hii achchhaa hotaa hai

Roman

  • aag ke jale ko senknaa mufiid hotaa hai
  • jis ne i.izaa dii hai vahii us ko rafaa karasaktaa hai
  • bad aadamii bad se dabtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَغَل باز

دغا باز، مل کر فریب دینے والا، مکّار، جعل ساز، فریبی، غدّار، مراداً: شیطان، ورغلالے والا

دَغَل بازی

چالاکی ، فریب دہی ، عیّاری.

دَنگَل بازی

کُشتی لڑنے کا عمل ؛ دن٘گل کرانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ کا جلا آگ سے ہی اچھا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ کا جلا آگ سے ہی اچھا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone