تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ کا دَریا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کا دَریا کے معانیدیکھیے
آگ کا دَریا کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- آگ کی کثرت ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں
شعر
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
پنجاب کو دیکھو تو اک آگ کا دریا ہے
کشمیر میں جنت کی تصویر نہیں ملتی
آغاز محبت سے انجام محبت تک
''اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے''
English meaning of aag kaa dariyaa
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- a demanding task
आग का दरिया के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- आग की अधिकता दिखाने के अवसर पर कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگ کا دَریا)
آگ کا دَریا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔