تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ بِن دھواں کہاں" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ بِن دھواں کہاں کے معانیدیکھیے

آگ بِن دھواں کہاں

aag bin dhu.aa.n kahaa.nआग बिन धुआँ कहाँ

نیز : آگ بن دھواں نہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگ بِن دھواں کہاں کے اردو معانی

  • بغیر کسی بات کے افواہ نہیں اڑتی
  • ہر جھگڑے کا سبب ضرور ہوتا ہے، بغیر وجہ کے کوئی کام نہیں ہوتا

Urdu meaning of aag bin dhu.aa.n kahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bagair kisii baat ke afvaah nahii.n u.Dtii
  • har jhag.De ka sabab zaruur hotaa hai, bagair vajah ke ko.ii kaam nahii.n hotaa

आग बिन धुआँ कहाँ के हिंदी अर्थ

  • बिना किसी बात के अफ़वाह नहीं उड़ती
  • हर झगड़े का कारण अवश्य होता है, कारण बिना कोई कार्य नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ بِن دھواں کہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ بِن دھواں کہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone