تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ بَھڑکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ بَھڑکانا کے معانیدیکھیے
آگ بَھڑکانا کے اردو معانی
- (لفظاً) آگ کو ہوا دے کر یا اور کسی طرح تیز کرنا یا دہکانا، آگ جلانا
- شوق یا خواہش کو بڑھانا، بے تاب و بے قرار کرنا
- فتنہ اٹھانا، فساد پیدا کرنا، لگائی بجھائی کرکے جھگڑا بڑھانا
- غصہ دلانا
- مرض میں اضافہ کرنا، زخم وغیرہ میں جلن پیدا کرنا
English meaning of aag bha.Dkaanaa
- provoke, excite a riot, fan the flames, stir up a desire
आग भड़काना के हिंदी अर्थ
- (शाब्दिक) आग को हवा देकर या और किसी तरह तेज़ करना या दहकाना, आग जलाना
- जोश या इच्छा को बढ़ाना, उत्सुकता व्यक्त करना
- उपद्रव मचाना, फ़साद उत्पन्न करना, लगाई बुझाई करके झगड़ा बढ़ाना
- क्रोध दिलाना
- रोग में बढ़वा करना, घाव आदि में जलन उत्पन्न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگ بَھڑکانا)
آگ بَھڑکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔