تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ بَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ بَرَسْنا کے معانیدیکھیے

آگ بَرَسْنا

aag barasnaaआग बरसना

محاورہ

مادہ: آگ

Roman

آگ بَرَسْنا کے اردو معانی

  • لو چلنا، دھوپ پڑنا، سخت گرمی ہونا، (انیسیویں صدی کی مثال کے لئے)
  • معرکۂ کار زار گرم ہونا، گولیوں کی بوچھار ہونا

Urdu meaning of aag barasnaa

Roman

  • lo chalnaa, dhuup pa.Dnaa, saKht garmii honaa, (inesiyo.e.n sadii kii misaal ke li.e
  • maarka-e-kaarzaar garm honaa, goliiyo.n kii bauchhaar honaa

English meaning of aag barasnaa

  • be extremely hot
  • (heavy bombing or shelling) to be bombarded and shelled

आग बरसना के हिंदी अर्थ

  • लू चलना, धूप पड़ना, सख़्त गर्मी होना, (उन्नीस्वीं शताब्दी के उदाहरण के लिए)
  • युद्ध चरम पर पहुँचना, गोलियों की बौछार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ بَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ بَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone