تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ بَگُولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ بَگُولا کے معانیدیکھیے
آگ بَگُولا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دہکتا ہوا گولا یا چکّر، شعلہ، سرخ انگارہ
- برافروختہ، غصے میں بھر ہوا، خشمگین، غضبناک
- شعلہ رو، حسن، شوخ اور طرار
شعر
کیوں ہو رہے ہیں آگ بگولا جناب من
ہم نے تو محض حال ہی پوچھا جناب کا
نام سنتے ہی مرا آگ بگولا ہو جائیں
مجھ سے بیزار ہیں اور اس سے زیادہ کیا ہوں
وہ جلے تن ہوں مرے پر بھی جو مٹی میں ملوں
گرد باد اٹھنے لگیں آگ بگولا ہو کر
English meaning of aag-baguulaa
आग-बगूला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگ بَگُولا)
آگ بَگُولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔