تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ اور خس ایک جا ہو تو ممکن نہیں کہ نہ جلے" کے متعقلہ نتائج

پَھلا

بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ

پَھلاہاری

پھلا ہار (رک) سے منسوب و متعلق.

پَھلاہار

پھل کھانا

پَھلانا

پھیلانا

پَھلائی

بارور کرنے کا عمل ، زرخیز بنانے کا کام یا حالت .

پَھلاس

قدم، گام، پھلان٘گ، چھلان٘گ

پَھلار

پھل اور سبزیوں کا ہلکا کھانا

پَھلاپھَل

۔۱۔وہ پھل جو پہلی مرتبہ درخت میں آئے۔۔ ۲۔(مجازًا پہلونٹی کا بچّہ۔

پَھلالَین

فلالین

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَھلانْگْنا

(کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .

پَھلاری مارنا

سوار ہونا ، چڈھی گان٘ٹھنا .

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

چَو پَھلا

چار پھل کا (چاقو یا کوئی دوسرا آلہ)

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پانڈ پَھلا

چر بھٹی ، پان٘ڈو پھلی

پِنْڈ پَھلا

کڑوی لوکی ، کدو ، گھیا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ اور خس ایک جا ہو تو ممکن نہیں کہ نہ جلے کے معانیدیکھیے

آگ اور خس ایک جا ہو تو ممکن نہیں کہ نہ جلے

aag aur KHas ek-jaa ho to mumkin nahii.n ki na jaleआग और ख़स एक-जा हो तो मुमकिन नहीं कि न जले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگ اور خس ایک جا ہو تو ممکن نہیں کہ نہ جلے کے اردو معانی

  • اگر مرد اور عورت اکٹھے ہوں تو ضرور زنا کی نوبت آتی ہے

Urdu meaning of aag aur KHas ek-jaa ho to mumkin nahii.n ki na jale

  • Roman
  • Urdu

  • agar mard aur aurat ikaTThe huu.n to zaruur zanaa kii naubat aatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھلا

بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ

پَھلاہاری

پھلا ہار (رک) سے منسوب و متعلق.

پَھلاہار

پھل کھانا

پَھلانا

پھیلانا

پَھلائی

بارور کرنے کا عمل ، زرخیز بنانے کا کام یا حالت .

پَھلاس

قدم، گام، پھلان٘گ، چھلان٘گ

پَھلار

پھل اور سبزیوں کا ہلکا کھانا

پَھلاپھَل

۔۱۔وہ پھل جو پہلی مرتبہ درخت میں آئے۔۔ ۲۔(مجازًا پہلونٹی کا بچّہ۔

پَھلالَین

فلالین

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَھلانْگْنا

(کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .

پَھلاری مارنا

سوار ہونا ، چڈھی گان٘ٹھنا .

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

چَو پَھلا

چار پھل کا (چاقو یا کوئی دوسرا آلہ)

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پانڈ پَھلا

چر بھٹی ، پان٘ڈو پھلی

پِنْڈ پَھلا

کڑوی لوکی ، کدو ، گھیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ اور خس ایک جا ہو تو ممکن نہیں کہ نہ جلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ اور خس ایک جا ہو تو ممکن نہیں کہ نہ جلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone