تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ اور بیری کو کم نہ سمجھے" کے متعقلہ نتائج

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

hence, therefore, with this object, for this purpose

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ اور بیری کو کم نہ سمجھے کے معانیدیکھیے

آگ اور بیری کو کم نہ سمجھے

aag aur bairii ko kam na samjheआग और बैरी को कम न समझे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگ اور بیری کو کم نہ سمجھے کے اردو معانی

  • آگ چاہے کتنی ہی کم ہو اور دشمن کیسا ہی حقیر ہو مگر ان دونوں کو تھوڑا نہ سمجھنا چاہیئے، آگ کے پھونک دینے اور دشمن کے ضرر پہنچانے میں دیر نہیں لگتی
  • آگ اور باڑھ کے پانی کی خواہش نہیں کرنی چاہیئے
  • آگ اور دشمن، ان دونوں سے ہوشیار رہو

Urdu meaning of aag aur bairii ko kam na samjhe

  • Roman
  • Urdu

  • aag chaahe kitnii hii kam ho aur dushman kaisaa hii haqiir ho magar in dono.n ko tho.Daa na samajhnaa chaahii.e, aag ke phuunk dene aur dushman ke zarar pahunchaane me.n der nahii.n lagtii
  • aag aur baa.Dh ke paanii kii Khaahish nahii.n karnii chaahii.e
  • aag aur dushman, in dono.n se hoshyaar raho

आग और बैरी को कम न समझे के हिंदी अर्थ

  • आग चाहे कितनी ही कम हो और शत्रु कितना ही छोटा हो परंतु इन दोनों को लघुतर नहीं समझना चाहिए, आग के फूँक देने और शत्रु के नुकसान पहुँचाने में देर नहीं लगती
  • आग और बाढ़ के पानी की अपेक्षा नहीं करनी चाहिए
  • आग और शत्रु, इन दोनों से सतर्क रहो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

hence, therefore, with this object, for this purpose

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ اور بیری کو کم نہ سمجھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ اور بیری کو کم نہ سمجھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone