تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتاب پَر تُھوکو اَپْنے ہی مُنھ پَر پَڑے" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فُسُوق

فسق میں مبتلا ہونا، گناہ کرنا، حکم عدولی کرنا، خُدا کا حکم نہ ماننا.

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

فِسِّیق

بہت گناہ کرنے والا ، بہت بدکار.

فاسِخ

تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا ، بیغ وغیرہ کا فسخ کرنے والا ، ارادے اور قصد کا توڑنے والا.

بَیعَتِ فاسِق

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

فَسَقَہ

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب پَر تُھوکو اَپْنے ہی مُنھ پَر پَڑے کے معانیدیکھیے

آفْتاب پَر تُھوکو اَپْنے ہی مُنھ پَر پَڑے

aaftaab par thuuko apne hii mu.nh par pa.Deआफ़्ताब पर थूको अपने ही मुँह पर पड़े

ضرب المثل

آفْتاب پَر تُھوکو اَپْنے ہی مُنھ پَر پَڑے کے اردو معانی

  • اعلیٰ پر كسی قسم كا حملہ كرنے سے ادنیٰ ہی كی ذلت ہوتی ہے، پاک دامن كو رسوا كرنے والا خود ہی ذلیل ہوتا ہے

English meaning of aaftaab par thuuko apne hii mu.nh par pa.De

  • insulting or maligning a good or pious person rebounds upon oneself

आफ़्ताब पर थूको अपने ही मुँह पर पड़े के हिंदी अर्थ

  • उच्च स्तर पर किसी भी प्रकार का हमला करने से निम्न स्तर की अपमान होती है, पवित्र को बदनाम करने वाला ख़ुद ही बदनाम होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتاب پَر تُھوکو اَپْنے ہی مُنھ پَر پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتاب پَر تُھوکو اَپْنے ہی مُنھ پَر پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone