اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب پَر خاک ڈالْنا کے معانیدیکھیے
آفْتاب پَر خاک ڈالْنا کے اردو معانی
- کھلے ہوئے کمال کا انکار کرنا، بے عیب کو عیب لگانا
- کامل کو ناقص قرار دینا
- (حسد وغیرہ کی وجہ سے) اچھے کو برا کہنا
आफ़्ताब पर ख़ाक डालना के हिंदी अर्थ
- स्पष्ट कुशलता को अस्वीकार करना, निर्दोष को दोष लगाना
- पूर्ण को अपूर्ण के रूप में वर्णित करना
- (ईर्ष्या आदि के कारण) अच्छे को बुरा कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفْتاب پَر خاک ڈالْنا)
آفْتاب پَر خاک ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔