تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفْتاب قَیامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب قَیامَت کے معانیدیکھیے
آفْتاب قَیامَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آفتاب حشر، سورج جو قیامت کے دن نکلے گا ( کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)
شعر
میں آفتاب قیامت تھا سو طلوع ہوا
ہزار مطلع نا ساز تر کہا اس نے
گرمی سیں آفتاب قیامت کی کیوں دروں
سایہ ہے مجھ کوں سرو قیامت پناہ کا
نہ آفتاب قیامت سے ڈر مئے گل رنگ
کرے چمن میں اگر سیر ماہتاب تو پی
English meaning of aaftaab-e-qayaamat
Noun, Masculine
- sun of the doomsday
आफ़्ताब-ए-क़यामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रलय के दिन का सूरज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفْتاب قَیامَت)
آفْتاب قَیامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔