تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عافِیَت سوزی" کے متعقلہ نتائج

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُرید کَرْنا

چھان بین کرنا، تجسّس کرنا

کُرید لَگْنا

کسی راز کو معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہونا ، جستجو ہونا ، تجسّس ہونا .

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

اردو، انگلش اور ہندی میں عافِیَت سوزی کے معانیدیکھیے

عافِیَت سوزی

'aafiyat-sozii'आफ़ियत-सोज़ी

وزن : 21222

عافِیَت سوزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • امن و سکون برباد کرنا ، آسائش تلخ کرنا ، آرام ترک کرنا.

'आफ़ियत-सोज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शांति और सुकून को नष्ट करना, आराम को त्याग देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عافِیَت سوزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عافِیَت سوزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone