تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عافیت کوش" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عافیت کوش کے معانیدیکھیے

عافیت کوش

'aafiyat-kosh'आफ़ियत-कोश

وزن : 21221

عافیت کوش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ

  • امن پسند، امن و سلامتی چاہنے والا، امن و سلامتی کے لیے کوشش کرنے والا

English meaning of 'aafiyat-kosh

Persian, Arabic - Adjective, Compound Word

  • peace loving

'आफ़ियत-कोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द

  • शांति के लिए प्रयत्न करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عافیت کوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

عافیت کوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone