تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت اُٹھانا کے معانیدیکھیے

آفَت اُٹھانا

aafat uThaanaaआफ़त उठाना

محاورہ

Roman

آفَت اُٹھانا کے اردو معانی

  • مصیبت جھیلنا، دکھ سہنا
  • فتنہ یا ہنگامہ برپا کرنا،غضب ڈھانا، عذاب میں مبتلا کرنا

Urdu meaning of aafat uThaanaa

Roman

  • musiibat jhelnaa, dukh sahnaa
  • fitna ya hangaamaa barpa karnaa,Gazab Dhaanaa, azaab me.n mubatlaa karnaa

English meaning of aafat uThaanaa

  • to suffer pain, affliction, trouble, to bear up against adversity, difficulties, to raise trouble, difficulties, to create a disturbance, to inflict trouble

आफ़त उठाना के हिंदी अर्थ

  • संकट झेलना,दुख सहना
  • उपद्रव या कोलाहल करना, ग़ज़ब ढाना, विपत्ति में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone