تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفَت رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
آفَت رَسِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- دکھیا، دکھیارا، بدنصیب، بیچارہ
شعر
مژگان تر ہوں یا رگ تاک بریدہ ہوں
جو کچھ کہ ہوں سو ہوں غرض آفت رسیدہ ہوں
آفت رسیدہ ہم کیا سر کھینچیں اس چمن میں
جوں نخل خشک ہم کو نے سایہ نے ثمر ہے
یہ دل ہے یا کسی آفت رسیدہ شہر کی رات
کہ جتنا شور تھا اتنا سکوت طاری ہے
English meaning of aafat-rasiida
Adjective
- oppressed by adversity/calamity, victim of misfortune, miserable, unlucky, helpless, ill-fated
आफ़त-रसीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुखिया, दुखियारा, बदनसीब, बेचारा
آفَت رَسِیدَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفَت رَسِیدَہ)
آفَت رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔