تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت کی پُڑ٘یا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت کی پُڑ٘یا کے معانیدیکھیے

آفَت کی پُڑ٘یا

aafat kii pu.Diyaaआफ़त की पुड़िया

مادہ: آفَت

Roman

آفَت کی پُڑ٘یا کے اردو معانی

  • شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی بنی ہوئی
  • غضب کی خوبصورت، حسین و جمیل

Urdu meaning of aafat kii pu.Diyaa

  • shoKh-o-shariir, chaalaak-o-ayyaar, aafat kii banii hu.ii
  • Gazab kii Khuubsuurat, husain-o-jamiil

English meaning of aafat kii pu.Diyaa

  • beauty that causes tumult, extremely beautiful, the beloved
  • troublemaker, cunning, mischievous

आफ़त की पुड़िया के हिंदी अर्थ

  • शोख़-ओ-शरीर, चालाक-ओ-अय्यार, आफ़त की बनी हुई
  • अत्यधिक सुंदर, बहुत ज़्दा सुंदर, ग़ज़ब की ख़ूबसूरत, हसीन-ओ-जमील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت کی پُڑ٘یا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت کی پُڑ٘یا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone