تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت کی پوٹ" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

حَدِّ بَرْداشْت

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت کی پوٹ کے معانیدیکھیے

آفَت کی پوٹ

aafat kii poTआफ़त की पोट

آفَت کی پوٹ کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - صفت

  • شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی پڑیا، آفت کی بنی ہوئی
  • غضب کی خوبصورت، حسین و جمیل

English meaning of aafat kii poT

Sanskrit, Arabic - Adjective

आफ़त की पोट के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - विशेषण

  • चतुर और सुंदर हो, चंचल, चालाक, होशियार, आफ़त की पुड़ीया
  • अत्यधिक सुंदर, बहुत सुंदर, ग़ज़ब की ख़ूबसूरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت کی پوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت کی پوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone