تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفَت کی بَنی ہُوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت کی بَنی ہُوئی کے معانیدیکھیے
دیکھیے: آفَت کا بَنا ہُوا
آفَت کی بَنی ہُوئی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر
- بہت محنت و مشقت کرنے والا، آسمان اور زمانے ایک کرنے والا، محنتی اور مستعد
- ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کرنے والا، نہایت شوخ اور شریر، فسادی
- (کنایتاً) معشوق
English meaning of aafat kii banii huu.ii
आफ़त की बनी हूई के हिंदी अर्थ
آفَت کی بَنی ہُوئی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفَت کی بَنی ہُوئی)
آفَت کی بَنی ہُوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔