تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت کا پَرْکالَہ" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت کا پَرْکالَہ کے معانیدیکھیے

آفَت کا پَرْکالَہ

aafat kaa parkaalaआफ़त का परकाला

اصل: فارسی

آفَت کا پَرْکالَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر
  • بہت محنت و مشقت کرنے والا، آسمان اور زمانے ایک کرنے والا، محنتی اور مستعد
  • ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کرنے والا، نہایت شوخ اور شریر، فسادی
  • (کنایتاً) معشوق

English meaning of aafat kaa parkaala

Adjective, Masculine

  • a sharp, astute fellow or person
  • a very hard working
  • a very wicked, naughty, mischievous fellow, playful, prankish, astute
  • (Figurative) beloved

आफ़त का परकाला के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • किसी काम को बड़ी तेज़ी से करने वाला, पटु, कुशल
  • अटूट प्रयत्न करने वाला, आकाश पाताल एक करने वाला, घोर उद्योगी
  • हलचल मचाने वाला, ऊधम मचाने वाला, उपद्रवी
  • (संकेतात्मक) प्रेमिका

آفَت کا پَرْکالَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت کا پَرْکالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت کا پَرْکالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone