تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت جھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام طَراز

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام تَراشی

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دَش نام

گالی، برا بھلا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت جھیلْنا کے معانیدیکھیے

آفَت جھیلْنا

aafat jhelnaaआफ़त झेलना

آفَت جھیلْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • صدموں اور بلاوں کو برادشت کرنا، مصیبت جھیلنا

English meaning of aafat jhelnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • suffer pain, sorrow or misery, face misfortunes or troubles

आफ़त झेलना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सदमों और बलाओं को बर्दाश्त करना, मुसीबत झेलना, पीड़ा, सन्ताप या दुःख झेलना, दुर्भाग्य या परेशानियों का सामना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت جھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت جھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone