تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفَت روزْگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت روزْگار کے معانیدیکھیے
آفَت روزْگار کے اردو معانی
صفت
- (لفظا) زمانے کے لئے قہر و بلا، آشوب عالم، بلائے جہاں
- فتنہ بردار، مفسد، فتنۃ روزگار شخص
- معشوق
شعر
شکوۂ دہر پر کہا تم کو
آفت روزگار ہونا تھا
ابھی مرتا نہ میں مجھے اے رنجؔ
آفت روزگار نے مارا
آفت روزگار جب تم ہو
شکوۂ روزگار کون کرے
English meaning of aafat-e-rozgaar
Adjective
- adversity of life, daily problems of life
- beloved
- troublesome person,
आफ़त-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जीवन की कठिनाइयाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفَت روزْگار)
آفَت روزْگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔