تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفَت جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت جاں کے معانیدیکھیے
آفَت جاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مصیبت، مصیبت برداشت کرنا، صدمہ اٹھانا، دکھ سہنا، جان کا روگ، بلائے جان، جانی دشمن، معشوقِ طرح دار، معشوقہ، وبال
شعر
آفت جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد
راس آیا نہ مجھے حافظ قرآں ہونا
خال لب آفت جاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
دام دانے میں نہاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
English meaning of aafat-e-jaa.n
Noun, Masculine
- bitter enemy, tormentor, reference to beloved
आफ़त-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुसीबत, कष्टदायक, सदमा उठाना, दुःख सहना, आत्मा का रोग, सतानेवाला, कष्टदाता,जानी दुश्मन, प्रेमी, माशूक़, वबाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفَت جاں)
آفَت جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔