تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت بُھگَتنْا" کے متعقلہ نتائج

بُھگَتْنا

برداشت کرنا، جھیلنا

نَتِیجَہ بُھگَتْنا

کیے کی سزا پانا، کسی کمزوری یا برائی کا پھل ملنا

خَمْیازَہ بُھگَتْنا

سزا بھگتنا، پاداش جھلینا، نقصان برداشت کرنا، تکلیف اٹھانا

جو بونا وہ کاٹْنا جو کَرْنا بُھگَتْنا

جیسا کرنا ویسا بھرنا ، جیسی کونی ویسی بھرنی.

دُکھ بُھگَتْنا

دکھ بھرنا، مصیبت اٹھانا، تکلیف سہنا

سَزا بُھگَتْنا

کیے کا نتیجہ پانا، برے اعمال کا نتیجہ برداشت کرنا

قَید بُھگَتْنا

سزا کاٹنا ، محبوس رہنا ، قید خانے میں بسر کرنا.

مُصِیبَت بُھگَتْنا

تکلیف اُٹھانا ، سختی جھیلنا ، دُکھ جھیلنا ۔

پَھل بُھگَتْنا

جزا یا سزا پانا ، کسی کام کا صلہ ملنا .

شامَت بُھگَتْنا

مُصیبت برداشت كرنا ، سزا بھگتنا ۔

پاپ بُھگَتْنا

مصیبت برداشت کرنا ، گناہ کی سزا پانا.

نَرَک بُھگَتْنا

جہنم کے عذاب میں مبتلا ہونا ؛ جہنم میں جانا

ڈَنڈ بُھگَتْنا

ڈن٘ڈ بھرنا، تاوان ادا کرنا، جُرمانہ ادا کرنا

نَتائِج بُھگَتْنا

to take the rap

جو دیکْھنا سو بُھگَتْنا

جو قسمت میں ہے وہ برداشت کرنا پڑے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت بُھگَتنْا کے معانیدیکھیے

آفَت بُھگَتنْا

aafat bhugatnaaआफ़त भुगतना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آفَت بُھگَتنْا کے اردو معانی

  • مصیبت جھیلنا، درد رکھ کر اٹھانا

Urdu meaning of aafat bhugatnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat jhelnaa, dard rakh kar uThaanaa

आफ़त भुगतना के हिंदी अर्थ

  • कष्ट सहना, दर्द रख कर उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھگَتْنا

برداشت کرنا، جھیلنا

نَتِیجَہ بُھگَتْنا

کیے کی سزا پانا، کسی کمزوری یا برائی کا پھل ملنا

خَمْیازَہ بُھگَتْنا

سزا بھگتنا، پاداش جھلینا، نقصان برداشت کرنا، تکلیف اٹھانا

جو بونا وہ کاٹْنا جو کَرْنا بُھگَتْنا

جیسا کرنا ویسا بھرنا ، جیسی کونی ویسی بھرنی.

دُکھ بُھگَتْنا

دکھ بھرنا، مصیبت اٹھانا، تکلیف سہنا

سَزا بُھگَتْنا

کیے کا نتیجہ پانا، برے اعمال کا نتیجہ برداشت کرنا

قَید بُھگَتْنا

سزا کاٹنا ، محبوس رہنا ، قید خانے میں بسر کرنا.

مُصِیبَت بُھگَتْنا

تکلیف اُٹھانا ، سختی جھیلنا ، دُکھ جھیلنا ۔

پَھل بُھگَتْنا

جزا یا سزا پانا ، کسی کام کا صلہ ملنا .

شامَت بُھگَتْنا

مُصیبت برداشت كرنا ، سزا بھگتنا ۔

پاپ بُھگَتْنا

مصیبت برداشت کرنا ، گناہ کی سزا پانا.

نَرَک بُھگَتْنا

جہنم کے عذاب میں مبتلا ہونا ؛ جہنم میں جانا

ڈَنڈ بُھگَتْنا

ڈن٘ڈ بھرنا، تاوان ادا کرنا، جُرمانہ ادا کرنا

نَتائِج بُھگَتْنا

to take the rap

جو دیکْھنا سو بُھگَتْنا

جو قسمت میں ہے وہ برداشت کرنا پڑے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت بُھگَتنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت بُھگَتنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone