تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفات سَماوی" کے متعقلہ نتائج

آفات

تکالیف، مصیبتیں، زحمتیں، دکھ، درد

آفاتِیں

آفات کی جمع، آفتیں، مصیبتیں، پریشانیاں

آفاتِ مَوسَمی

وہ آفتیں، جو موسمی اسباب سے برپا ہوں، جیسے :ٹڈی کیڑے وغیرہ

آفات سَماوی

آسمانی مصیبتیں

آفاتِ اَرْضی و سَماوی

ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں).

مُبْتَلائے آفات

مصائب میں گرفتار ، آفتوں میں مبتلا ، آفت زدہ ، مصیبت زدہ ، گرفتارِ بلا

دَفْعِ آفات

مصیبت اور پریشانی کا دفعیہ

باعِثِ آفات

پیش خیمۂ آفات

مصیبت کا اشارہ، آفتوں کی علامت

خَیرات دافِعِ آفات ہے

صدقہ دیا ردِ بلا ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں آفات سَماوی کے معانیدیکھیے

آفات سَماوی

aafaat-e-samaaviiआफ़ात-ए-समावी

اصل: فارسی

وزن : 222122

آفات سَماوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • آسمانی مصیبتیں

شعر

English meaning of aafaat-e-samaavii

Noun, Feminine, Plural

  • natural calamities, acts of God

आफ़ात-ए-समावी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • प्राकृतिक आपदाएँ, आसमानी परेशानियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفات سَماوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفات سَماوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone