تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفاقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفاقی کے معانیدیکھیے
آفاقی کے اردو معانی
صفت
- پوری دنیا سے تعلق رکھنے والا، انسانی برادری سے متعلق
- ساری دنیا کا، عالمگیر
- بیرونی، غیر ملکی
- ہرجائی
- (فقہ) میقات کے اس پار کا باشندہ
شعر
چیخ کے لہجہ بول رہا ہے
شعر شہودؔ آفاقی کے ہیں
انگڑائی لیتے ہیں مجھ میں سات فلک
آفاقی گرداب میں رہنا پڑتا ہے
اپنی آگاہی کی ان کو ہوتی نہیں توفیق کبھی
لوگ خدا کو ڈھونڈ رہے ہیں آفاقی پہنائی میں
English meaning of aafaaqii
आफ़ाक़ी के हिंदी अर्थ
آفاقی کے مترادفات
آفاقی کے متضادات
آفاقی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفاقی)
آفاقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔