تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئے کی شادی نہ گئے کا غم" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں آئے کی شادی نہ گئے کا غم کے معانیدیکھیے

آئے کی شادی نہ گئے کا غم

aa.e kii shaadii na ga.e kaa Gamआए की शादी न गए का ग़म

نیز - آئے کی خوشی نَہ گَئے کا غَم

ضرب المثل

موضوعات: اظہار

آئے کی شادی نہ گئے کا غم کے اردو معانی

  • نہ کسی چیز کے حاصل ہونے کی خوشی ہے نہ چلے جانے کا رنج ہے، ہمیشہ خوش رہنا
  • استغنا اور بے پروائی کی موقع پر بولتے ہیں

English meaning of aa.e kii shaadii na ga.e kaa Gam

  • lack of concern or care

आए की शादी न गए का ग़म के हिंदी अर्थ

  • न किसी चीज़ के मिलने की ख़ुशी है न चले जाने का दुख है, सदैव प्रसन्न रहना
  • अनिच्छा और निश्चितता के समय बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئے کی شادی نہ گئے کا غم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئے کی شادی نہ گئے کا غم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone