تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون" کے متعقلہ نتائج

چَیْت

ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کا مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے

چَیتی

چیت کے مہینے کی فصل، موسم بہار کی فصل، ربیع کی فصل

چَیتْری

چیت کے مہینے میں چاندنی رات (یہ مہینہ ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کما مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے)

چَیتْیا

عبادت گاہ ؛ مندر .

چَیتِیا

لمبے بیگن کو چیتیا کہتے ہیں اور گول کو مارو اور مارو کو عمدہ جانتے ہیں

چَیت سَری

راگ مالکوس کی آٹھ بھارجاؤں میں سے ایک بھارجا

چَیت بَہار

بہار کا موسم ، بہار کی فصل .

چَیتا

دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .

چَیتَر

رک : چیت .

چَیت کی فَصْل

ربیع کی فصل جو مارچ اپریل میں کاٹی جاتی ہے

چَیتاؤنی

چیت کے مہینے کا تحفہ

چَیتْواڑا

چیت (رک) کا موسم یا زمانہ .

چَیترا دھان

(کاشت کاری) ادنیٰ قسم کا دھان جو چیت یعنی گرمی کے مہینے میں بویا جاتا ہے

چَیت کھیلْنا

چیت یا بہار کے گیتوں یا کھیلوں میں شریک ہونا ، بھاگ کھیلنا ، رنگ رلیاں منانا.

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت چڑی، بیسا کھ لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون کے معانیدیکھیے

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

aa.e chait suhaavan phuuha.D mail chhu.Daavanआए चैत सहावन फूहड़ मैल छुड़ावन

اصل: ہندی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون کے اردو معانی

  • گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

Urdu meaning of aa.e chait suhaavan phuuha.D mail chhu.Daavan

  • Roman
  • Urdu

  • gandii aurat ke mutaalliq kahte hai.n ki pasiina aa.e to is ka badan saaf ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَیْت

ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کا مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے

چَیتی

چیت کے مہینے کی فصل، موسم بہار کی فصل، ربیع کی فصل

چَیتْری

چیت کے مہینے میں چاندنی رات (یہ مہینہ ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کما مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے)

چَیتْیا

عبادت گاہ ؛ مندر .

چَیتِیا

لمبے بیگن کو چیتیا کہتے ہیں اور گول کو مارو اور مارو کو عمدہ جانتے ہیں

چَیت سَری

راگ مالکوس کی آٹھ بھارجاؤں میں سے ایک بھارجا

چَیت بَہار

بہار کا موسم ، بہار کی فصل .

چَیتا

دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .

چَیتَر

رک : چیت .

چَیت کی فَصْل

ربیع کی فصل جو مارچ اپریل میں کاٹی جاتی ہے

چَیتاؤنی

چیت کے مہینے کا تحفہ

چَیتْواڑا

چیت (رک) کا موسم یا زمانہ .

چَیترا دھان

(کاشت کاری) ادنیٰ قسم کا دھان جو چیت یعنی گرمی کے مہینے میں بویا جاتا ہے

چَیت کھیلْنا

چیت یا بہار کے گیتوں یا کھیلوں میں شریک ہونا ، بھاگ کھیلنا ، رنگ رلیاں منانا.

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت چڑی، بیسا کھ لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone