تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی کے معانیدیکھیے
آدْمی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)
- وہ شخص جو نسلاً انسان ہو مگر اعلیٰ اخلاق انسانی سے متصف نہ ہو
- عمدہ اخلاق و صفات سے متصف شخص، مہذب شائستہ اور صاحب فہیم انسان
- نوکر، چاکر، خادم
- لوگ، خلقت، عوام
- قاصد، پیغامبر
- معتمد علیہ، وہ رفیق جس پر بھروسا ہو، بھروسے کا شخص
- خاوند، شوہر، آشنا
- بالغ، جوان
شعر
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں
مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
عادت اس کی بھی آدمی سی ہے
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
English meaning of aadmii
Noun, Masculine
- Man, human being (Lit. offspring of Adam), person, individual
- civilized person
- husband
- human race
- grown-up, adult
- people, masses
- servant, retainer
- messenger, runner
आदमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मनुष्य, मानव, नर, मनुज, मानुष, इंसान, व्यक्ति, लोग, लोक, आदम की संतान
- पति, शौहर, स्वामी, स्त्री की दृष्टि से उसका विवाहित पुरुष
- कर्मी, कर्मचारी, किसी विशिष्ट कार्य के लिए नियुक्त किया हुआ व्यक्ति
- सभ्य, शिष्ट, मुहज्ज़ब लोग
- पुरुष, प्रौढ़ या वयस्क मनुष्य (बालक और स्त्री से भिन्न)
آدْمی کے مترادفات
آدْمی سے متعلق محاورے
آدْمی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدْمی)
آدْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔