تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی پانی کا بُلبُلا ہے" کے متعقلہ نتائج

بُلْبُلا

پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا

بُلْبُلانِ شُعْلَہ دَم

flame-breathed, passionate nightingales

ہَوا بُلبُلا

(کیمیا) کسی گیس کا ایک چھوٹا سا گولا جو کسی ٹھوس یا مائع میں آجائے جیسے گیس ملا کوئی مشروب جو سخت کسے ہوئے شیشے کے اندر ہوتا ہے (انگ : Air bubble)

پانی کا بُلْبُلا

رک : حباب.

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے

انسان کی زندگی ناپائیدار ہے

آدمی پانی کا بُلْبُلَہ ہے

man is mortal

کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا

انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے

ہَوا کا بُلبُلَہ

وہ گول سی چیز جو کسی مائع میں ہوا بھر جانے سے پیدا ہوجاتی ہے ، حباب ۔

تھوڑے پانی کا بُلْبُلا

کم ظرف یا کمینہ شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی پانی کا بُلبُلا ہے کے معانیدیکھیے

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے

aadmii paanii kaa bulbulaa haiआदमी पानी का बुलबुला है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے کے اردو معانی

  • انسان کی زندگی ناپائیدار ہے
  • انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح عارضی ہے

Urdu meaning of aadmii paanii kaa bulbulaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • insaan kii zindgii naapaaydaar hai
  • insaan kii zindgii paanii ke bulbule kii tarah aarizii hai

आदमी पानी का बुलबुला है के हिंदी अर्थ

  • मानव का जीवन अस्थिर है
  • मनुष्य का जीवन उतना ही अस्थायी है जितना पानी का बुलबुला या बुदबुदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُلْبُلا

پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا

بُلْبُلانِ شُعْلَہ دَم

flame-breathed, passionate nightingales

ہَوا بُلبُلا

(کیمیا) کسی گیس کا ایک چھوٹا سا گولا جو کسی ٹھوس یا مائع میں آجائے جیسے گیس ملا کوئی مشروب جو سخت کسے ہوئے شیشے کے اندر ہوتا ہے (انگ : Air bubble)

پانی کا بُلْبُلا

رک : حباب.

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے

انسان کی زندگی ناپائیدار ہے

آدمی پانی کا بُلْبُلَہ ہے

man is mortal

کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا

انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے

ہَوا کا بُلبُلَہ

وہ گول سی چیز جو کسی مائع میں ہوا بھر جانے سے پیدا ہوجاتی ہے ، حباب ۔

تھوڑے پانی کا بُلْبُلا

کم ظرف یا کمینہ شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی پانی کا بُلبُلا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone