تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمی بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْذِیب

عذاب، سزا، دکھ، تکلیف

تازِیب

کسی کو چھوٹا قرار دینا، ذلیل کرنا

تَعْجِیب

حیرت ، حیرانی ، کسی کو تعجب میں ڈالنے کا عمل.

تازی بات

۔۱۔نئی بات۔ نیا معاملہ۔ ؎ ۲۔ حال کی بات۔

تازی بَچَن

رک : تازی بچن کا گرم آواز ۔

عَدالَتِ تَعْذِیب

سزا دینے والی عدالت، وہ دربار جو سزا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی بَنْنا کے معانیدیکھیے

آدْمی بَنْنا

aadmii ban.naaआदमी बनना

محاورہ

آدْمی بَنْنا کے اردو معانی

  • انسان کی شکل صورت اختیار کرنا
  • اپنے میں انسانی صفات و اخلاق پیدا کرنا، شائستہ اور مہذب ہونا
  • مال و دولت و ثروت میں ترقی کرنا
  • وحشت ترک کرنا، بدحواس نہ ہونا (بیشتر امر حاضر کی صورت میں مستعمل)

आदमी बनना के हिंदी अर्थ

  • मानव का रूप धारना
  • अपने में मानवीय विशेषताों के उत्पन्न करना, शालीन एवं सभ्य होना
  • धन एवं दौलत में विकास करना
  • बर्बरता छोड़ना, बौखलाया न होना (अधिकांश वर्तमान स्थिति के रूप में प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْمی بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْمی بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone