تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی بنانا" کے متعقلہ نتائج

پَرْوَرِش

پالنے یا پالے جانے کی کیفیت، وہ عمل جس سے کوئی چیز نشو و نما پائے، پال پوس

پَرْوَرِش دینا

پالنا پوسنا، تربیت کرنا، سکھانا

پَروَرِش گاہ

پَرْوَرِش ہونا

پَلنا، نشو و نما حاصل کرنا، تربیت حاصل کرنا

پَرْوَرِش یافْتَہ

پلا ہوا، پرورش پایا ہوا

پَرْوَرِش پانا

پَلنا ، نشو و نما حاصل کرنا .

پَروَرِش کَرنا

پَروَرِش خانَہ

پَرْوَرِشِ عَلی

پَرْوَرِشِ خاوِنْدانَہ

مالک کی شفقت یا مہربانی.

پَرْوَرِشْتی

(عوام) پرورش (رک).

پِراوْرِش

رک : پراورٹ.

نِگاہ پَروَرِش

مہربانی کی نظر، برائے مہربانی، مہربانی اورعنایت کی نگاہ

قابِلِ پَرْوَرِش

بات کی پَرْوَرِش

سخن پروری، کہے کا لحاظ، کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ

سایَۂ عاطِفَت میں پَرْوَرِش پانا

کسی بزرگ کی زندگی میں پلنا

پِراوْرِشینْیَ

کدمب کا درخت ، لاط : Naucalea cadamba.

پروَرْشَن

مینھ، بارش، برسات کی پہلی بارش

پَرْوَر و عاشِقی

عشق و محبت ، محبت کے معاملات.

باعِثِ پَروَرِش

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی بنانا کے معانیدیکھیے

آدمی بنانا

aadmii banaanaaआदमी बनाना

محاورہ

مادہ: آدْمی

آدمی بنانا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی

  • انسانی شکل دینا، آدمی کی جون میں لانا
  • انسانی اخلاق سکھانا، مہذب اور شائستہ بنانا
  • آدمی کی حالت و ہیئت درست کرنا، آدمی کا حلیہ ٹھیک کرنا
  • (کاغذ وغیرہ سے) انسانی پیکر بنانا

English meaning of aadmii banaanaa

Sanskrit, Arabic

  • to humanize
  • to teach manners
  • to make a rational creature of

आदमी बनाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी

  • मनुष्य का आकार देना, मनुष्य की जून में लाना
  • मानवीय आचारण सिखाना, सभ्य एवं सुशील बनाना
  • आदमी की स्थिति एवं आकृति ठीक करना, आदमी का ढाँचा ठीक करना
  • (काग़ज़ आदि से) मानवीय ढाँचा बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی بنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی بنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone