تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے

aadmii apne matlab me.n andhaa hotaa haiआदमी अपने मतलब में अंधा होता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • آدمی کو اپنی غرض حاصل کرنے میں برے بھلے کی تمیز نہیں رہتی
  • ہر آدمی اپنے مطلب کی ہی بات کرتا ہے

Urdu meaning of aadmii apne matlab me.n andhaa hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ko apnii Garaz haasil karne me.n bure bhale kii tamiiz nahii.n rahtii
  • har aadamii apne matlab kii hii baat kartaa hai

English meaning of aadmii apne matlab me.n andhaa hotaa hai

  • man is blind to all save his own interests

आदमी अपने मतलब में अंधा होता है के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य अपने मतलब को प्राप्त करने में अच्छाई और बुराई में अंतर नहीं करता है
  • हर व्यक्ति अपने मतलब की ही बात करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone