تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدِھینْتا" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آدِھینْتا کے معانیدیکھیے

آدِھینْتا

aadhiintaaअधीनता

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

آدِھینْتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عاجزی، خاكساری، فروتنی، مسكینی
  • عاجزانہ گزارش یا درخواست (كرنا كے ساتھ)

English meaning of aadhiintaa

Noun, Feminine

  • humility, submissiveness, humbleness, modesty
  • humble request

अधीनता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विनम्रता, नम्रता, दीनता, आजिज़ी, ख़ाकसारी
  • विनम्र निवेदन या निवेदन पत्र (करना के साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدِھینْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدِھینْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone