تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں" کے متعقلہ نتائج

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں کے معانیدیکھیے

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

aadhii baat sun paa.e.n to ek-ek kii chaar-chaar dil se banaa.e.nआधी बात सुन पाएँ तो एक-एक की चार-चार दिल से बनाएँ

ضرب المثل

Roman

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں کے اردو معانی

  • بہت چالاک اور شریر آدمی ہی شرارت کی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہیں

Urdu meaning of aadhii baat sun paa.e.n to ek-ek kii chaar-chaar dil se banaa.e.n

Roman

  • bahut chaalaak aur shariir aadamii hii sharaarat kii baate.n dil se gha.D lete hai.n

आधी बात सुन पाएँ तो एक-एक की चार-चार दिल से बनाएँ के हिंदी अर्थ

  • बहुत चालाक और उपद्रवी व्यक्ति ही उपद्रव की बातें मन से घड़ लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone