تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ" کے متعقلہ نتائج

پھاگ

پھاگن کے مہینے کا تہوار جس میں لوگ ایک دوسرے پر رن٘گ ڈالتے اور گلال چھڑکتے ہیں، ہندوؤں میں ہولی کے تیوہار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ابیر گلال چھڑکتے ہیں، ہولی، ہولی کے کھیل تماشے

پھاگ رَچْنا

رک : پھاگ کھیلنا

پھاگ کھیلْنا

(مجازاً) خوشیاں منانا، گلچھّرے اڑانا، عیش

پھاگْلی

होली के अवसर पर गाये जाने वाले गीत जो प्रायः अश्लील होते, फागुन में गाया जाने वाला गीत, वह गीत जो फाग के उत्सव में गाया जाता है, बसंत ऋतु का गीत

پھاگُنی

फाल्गुनी

پھاگُن

ہندی سال کا بارہواں اور موسم سرما کا (ماگھ کے بعد کا) دوسرا مہینہ جس کے دوسرے نصف میں ہولی منائی جاتی ہے پھلگن (اس مہینے میں آغاز بہار کے آثار نظرآنے لگتے ہیں)

پھَاگ بازی

پھاگ کھیلنا

پھَاگ اُڑانا

یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ بکنا

لَنگوٹی پَہ پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

ہولی کا پَھاگ

پھاگن کا تہوار، ہولی کے کھیل تماشے، ہولی کا رنگ جو ہندو ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں

لَنگوٹی میں پھاگ کھیلْنا

غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

لَنگوٹی پَر پھاگ کھیلْنا

غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ

كسی كیفیت صفت یا رائے میں اختلاف كے موقع پر بولتے ہیں

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ کے معانیدیکھیے

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ

aadhe gaa.nv divaalii aadhe gaa.nv phaagआधे गाँव दिवाली आधे गाँव फाग

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ کے اردو معانی

  • كسی كیفیت صفت یا رائے میں اختلاف كے موقع پر بولتے ہیں

Urdu meaning of aadhe gaa.nv divaalii aadhe gaa.nv phaag

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaifiiyat sifat ya raay me.n iKhatilaaf ke mauqaa par bolte hai.n

आधे गाँव दिवाली आधे गाँव फाग के हिंदी अर्थ

  • किसी स्थिति विशेषण या राय में विरोध के अवसर पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھاگ

پھاگن کے مہینے کا تہوار جس میں لوگ ایک دوسرے پر رن٘گ ڈالتے اور گلال چھڑکتے ہیں، ہندوؤں میں ہولی کے تیوہار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ابیر گلال چھڑکتے ہیں، ہولی، ہولی کے کھیل تماشے

پھاگ رَچْنا

رک : پھاگ کھیلنا

پھاگ کھیلْنا

(مجازاً) خوشیاں منانا، گلچھّرے اڑانا، عیش

پھاگْلی

होली के अवसर पर गाये जाने वाले गीत जो प्रायः अश्लील होते, फागुन में गाया जाने वाला गीत, वह गीत जो फाग के उत्सव में गाया जाता है, बसंत ऋतु का गीत

پھاگُنی

फाल्गुनी

پھاگُن

ہندی سال کا بارہواں اور موسم سرما کا (ماگھ کے بعد کا) دوسرا مہینہ جس کے دوسرے نصف میں ہولی منائی جاتی ہے پھلگن (اس مہینے میں آغاز بہار کے آثار نظرآنے لگتے ہیں)

پھَاگ بازی

پھاگ کھیلنا

پھَاگ اُڑانا

یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ بکنا

لَنگوٹی پَہ پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

ہولی کا پَھاگ

پھاگن کا تہوار، ہولی کے کھیل تماشے، ہولی کا رنگ جو ہندو ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں

لَنگوٹی میں پھاگ کھیلْنا

غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

لَنگوٹی پَر پھاگ کھیلْنا

غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ

كسی كیفیت صفت یا رائے میں اختلاف كے موقع پر بولتے ہیں

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone