تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر کے معانیدیکھیے

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر

aadhaa tiitar aadhaa baTerआधा तीतर आधा बटेर

ضرب المثل

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر کے اردو معانی

  • وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا
  • بے سر و پا، جس كا سر پیر نہ ہو، دوغلا، جس كی اصل نسل میں كھوٹ اور میل ہو
  • کچھ ایک طرح کا اور کچھ دوسری طرح کا، بے ترتیب، کھچڑی زبان

English meaning of aadhaa tiitar aadhaa baTer

आधा तीतर आधा बटेर के हिंदी अर्थ

  • वह बात या काम जो एक नियम और एक व्यवस्था के अंतर्गत न हो, बेजोड़ वस्तु, खिचड़ी भाषा, दो रंगा
  • जिसका सर-पैर न हो, दोग़ला या संकर, जिसकी मूल जाति में खोट और मैल हो
  • कुछ एक तरह का और कुछ दुसरी तरह का, क्रम-विहीन, खिचड़ी भाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone