تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھا تِیہا" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھا تِیہا کے معانیدیکھیے

آدھا تِیہا

aadhaa-tiihaaआधा-तीहा

اصل: ہندی

وزن : 2222

محاورہ

آدھا تِیہا کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) آدھے كا تہائی، چھٹا حصہ
  • (مراداً) بہت كم، قلیل حصہ، ادھورا
  • چیز یا مال و دولت كی بربادی

English meaning of aadhaa-tiihaa

Adjective

  • Literary: one third of half, sixth part, i.e: little bit, very little, very little part,
  • waste of assets and wealth
  • incomplete

आधा-तीहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) आधे का तिहाई, छट्टा भाग
  • (अर्थात) बहुत कम, बहुत छोटा भाग, अधूरा
  • वस्तु या धन-दौलत की बर्बादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھا تِیہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھا تِیہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone