تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھا آپ گھر، آدھا سب گھر" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھا آپ گھر، آدھا سب گھر کے معانیدیکھیے

آدھا آپ گھر، آدھا سب گھر

aadhaa aap ghar, aadhaa sab gharआधा आप घर, आधा सब घर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آدھا آپ گھر، آدھا سب گھر کے اردو معانی

  • آدھا تو خود اپنے پاس رکھا اور آدھا گھر والوں کو دیا، خود غرض کے لئے مستعمل
  • كسی كے لالچ اور حرص كی بہتات ظاہر كرنے كے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of aadhaa aap ghar, aadhaa sab ghar

  • Roman
  • Urdu

  • aadhaa to Khud apne paas rakhaa aur aadhaa ghar vaalo.n ko diyaa, KhudaGraz li.e mastaamal
  • kisii ke laalach aur hirs kii bohtaat zaahir karne ke li.e kahaa jaataa hai

आधा आप घर, आधा सब घर के हिंदी अर्थ

  • आधा तो स्वयं अपने पास रख लिया और आधे में से घर वोलों को दिया, स्वार्थी के लिए प्रयुक्त
  • किसी के लालच और लोभ की प्रचुरता को प्रकट करने के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھا آپ گھر، آدھا سب گھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھا آپ گھر، آدھا سب گھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone