تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی" کے متعقلہ نتائج

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

وَجَہِ خُصُومَت

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی کے معانیدیکھیے

آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی

aadh paav aaTaa chaubaare raso.iiआध पाव आटा चौबारे रसोई

ضرب المثل

آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی کے اردو معانی

  • اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کی حیثیت بہت کم ہو، اور شیخی بہت بگھارے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone