تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْھ پا" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْھ پا کے معانیدیکھیے

آدْھ پا

aadh-paaआध-पा

وزن : 212

آدْھ پا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • سیرکا آٹھواں حصہ، دو چھٹانک کے بقدر وزن
  • تھوڑا بہت، کچھ نہ کچھ

English meaning of aadh-paa

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • half of a quarter

आध-पा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेर का आठवाँ भाग, दो छटाँक भार के अनुसार
  • थोड़ा बहुत, कुछ न कुछ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْھ پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْھ پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone