تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھ کھلا" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھ کھلا کے معانیدیکھیے

آدھ کھلا

aadh-khilaaआध-खिला

اصل: ہندی

وزن : 2112

آدھ کھلا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آدھا کھلا، پوری طرح سے کھلا ہوا نہ ہونا، کلی، شگوفہ

شعر

English meaning of aadh-khilaa

Noun, Masculine, Singular

  • half-open, not yet in bloom or partially open, bud

आध-खिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आधा खिला, पूरी तरह से खिला न होना, कली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھ کھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھ کھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone