تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدیش" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آدیش کے معانیدیکھیے

آدیش

aadeshआदेश

اصل: سنسکرت

وزن : 221

آدیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکم، فرمان
  • (صرف ونحو) ایک حروف یا جزو کو دوسرے کے ساتھ بدلنا
  • فال نکالنا، مستقبل بتانا، پیش گوئی
  • جوگیوں میں چھوٹے کا بڑے کو سلام کرنا
  • واعظ، نصیحت

English meaning of aadesh

Noun, Masculine

  • injunction, order, command, instruction
  • (grammatical) the substitution of one letter or syllable for another
  • prediction
  • a form of salutation among jogis and other religious mendicants to a superior, good day, good morrow

आदेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आज्ञा, हुक्म
  • व्याकरण में प्रयुक्त एक नियम जिसमें एक अक्षर के स्थान पर दूसरा अक्षर आ जाता है
  • जोगियों में छोटे का बड़े को सलाम करना
  • भविष्य कथन
  • उपदेश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone