تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادَتِ جارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

جارِیَہ

۰۱ وہ لڑکی جو جوان نہ ہوئی ہو .

جارِیَہ باز

کنیزیا لون٘ڈی کو داشتہ بنا کر رکھنے والا، جاریہ بازی

جارِیَہ بازی

لون٘ڈی یا خادمہ کو داشتہ بنا کر رکھنا .

ضارِیَہ

خونخوار، درندہ، شکاری (جانور)

مُعاہَدَہ جارِیَہ

روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہد و پیماں جو غیر معینہ مدت کے لیے ہو ۔

مُحاصِلِ جارِیَہ

وہ آمدنی جو سال بھر جاری رہے، مستقل آمدنی

عادَتِ جارِیَہ

مستقل عادت، عِلّت، نہ چھوٹنے والی عادت

خَیرِ جارِیَہ

فلاح و بہبود کا ایسا کام جس سے لوگوں کو ہمیشہ آرام اور فائدہ پہنچتا رہے .

خَیراتِ جارِیَہ

رک : خیرات باقیہ .

صَدَقَۂِ جارِیَہ

charity that is a permanent source of help for the needy and a source of Divine reward for the giver

صَدَقاتِ جارِیَہ

ایسی خیرات یا اور نیک کام جن سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ بہنچتا رہے ، جیسے : مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.

مُعْجِزَۂ جَاْرِیَہ

وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں

صَدْقَۂ جارِیَہ

ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے، جیسے مسجد، کنواں، مدرسہ وغیرہ بنوانا

سِلْسِلَۂ جارِیَہ

مُستقل جاری رہنے والا سِلسلہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عادَتِ جارِیَہ کے معانیدیکھیے

عادَتِ جارِیَہ

'aadat-e-jaariya'आदत-ए-जारिया

اصل: فارسی

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

عادَتِ جارِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مستقل عادت، عِلّت، نہ چھوٹنے والی عادت

Urdu meaning of 'aadat-e-jaariya

  • Roman
  • Urdu

  • mustaqil aadat, illat, na chhuuTne vaalii aadat

English meaning of 'aadat-e-jaariya

Noun, Feminine

  • a constant habit

'आदत-ए-जारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न छूटने वाली आदत, स्थायी आदत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جارِیَہ

۰۱ وہ لڑکی جو جوان نہ ہوئی ہو .

جارِیَہ باز

کنیزیا لون٘ڈی کو داشتہ بنا کر رکھنے والا، جاریہ بازی

جارِیَہ بازی

لون٘ڈی یا خادمہ کو داشتہ بنا کر رکھنا .

ضارِیَہ

خونخوار، درندہ، شکاری (جانور)

مُعاہَدَہ جارِیَہ

روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہد و پیماں جو غیر معینہ مدت کے لیے ہو ۔

مُحاصِلِ جارِیَہ

وہ آمدنی جو سال بھر جاری رہے، مستقل آمدنی

عادَتِ جارِیَہ

مستقل عادت، عِلّت، نہ چھوٹنے والی عادت

خَیرِ جارِیَہ

فلاح و بہبود کا ایسا کام جس سے لوگوں کو ہمیشہ آرام اور فائدہ پہنچتا رہے .

خَیراتِ جارِیَہ

رک : خیرات باقیہ .

صَدَقَۂِ جارِیَہ

charity that is a permanent source of help for the needy and a source of Divine reward for the giver

صَدَقاتِ جارِیَہ

ایسی خیرات یا اور نیک کام جن سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ بہنچتا رہے ، جیسے : مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.

مُعْجِزَۂ جَاْرِیَہ

وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں

صَدْقَۂ جارِیَہ

ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے، جیسے مسجد، کنواں، مدرسہ وغیرہ بنوانا

سِلْسِلَۂ جارِیَہ

مُستقل جاری رہنے والا سِلسلہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادَتِ جارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادَتِ جارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone