تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَادَتِ غُلُوْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَادَتِ غُلُوْ کے معانیدیکھیے
عَادَتِ غُلُوْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شدت اصرار کی عادت، کسی معاملہ یا بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کی عادت
شعر
مہ و نجوم کو تیری جبیں سے نسبت دوں
اب اس قدر بھی نہیں عادت غلو مجھ میں
English meaning of 'aadat-e-Guluu
Noun, Feminine
- habit of exaggerating, the habit of exaggerating an issue
'आदत-ए-ग़ुलू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अतिश्योक्ति की आदत, किसी मुद्दे पर अतिशयोक्ति करने की आदत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَادَتِ غُلُوْ)
عَادَتِ غُلُوْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔