تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی" کے متعقلہ نتائج

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

واز آنا

تنگ آنا، پریشان ہونا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

وِجنی ہَڈّی

گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی کے معانیدیکھیے

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی

'aadat dho.e dhaa.e se jaatii hai 'illat nahii.n jaatii'आदत धोए धाए से जाती है 'इल्लत नहीं जाती

ضرب المثل

Roman

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی کے اردو معانی

  • رک: عادت چھوٹے دھوئے دھائے الخ
  • عادت بڑی مشکل سے ختم ہوتی ہے

Urdu meaning of 'aadat dho.e dhaa.e se jaatii hai 'illat nahii.n jaatii

Roman

  • rukah aadat chhoTe dho.e dhaay alakh
  • aadat ba.Dii mushkil se Khatm hotii hai

'आदत धोए धाए से जाती है 'इल्लत नहीं जाती के हिंदी अर्थ

  • रुक: आदत छूटे धोए-धाए आदि
  • प्रयास करने से आदत छूट जाती है लेकिन लत नहीं छूटती, लत बुरी चीज़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

واز آنا

تنگ آنا، پریشان ہونا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

وِجنی ہَڈّی

گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone